بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ایک روز میں 37 ٹریفک حادثات پیش آئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز (مرک)1122 بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ 13مارچ 2026کی ہائی ویز ڈیلی انسیڈنٹ رپورٹ کے مطابق صوبے کی مختلف قومی شاہراہوں پر ایک روز کے دوران 37 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 59افراد زخمی جبکہ 3افراد جاں بحق ہوئے۔



پراسیکیوٹر جنرل آفس کی تعیناتیوں میں من پسند افراد کو نوازا جارہاہے، پیپلز پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر ایڈووکیٹ سید آغا ظہور شاہ، سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ارباب فیاض، سینئر ایڈووکیٹ و سابق صدر پیپلز لائرز فورم بلوچستان انوار الحق کاکڑ اللہ والا، سینئر ایڈووکیٹ زعفران علی خان لونی، سینئر ایڈووکیٹ گل جتوئی، ایڈووکیٹ عدنان ابڑو، ایڈووکیٹ کامران، سینئر ایڈووکیٹ انور کاکڑ، سینئر ایڈووکیٹ شراف الدین، سینئر ایڈووکیٹ حمید کاکڑ، ایڈووکیٹ کلیم اللہ محمد شیخ، ایڈووکیٹ وزیر، ایڈووکیٹ تنویر شاہ وانی، ایڈووکیٹ علی خان کاکڑ، ایڈووکیٹ خالد خان اچکزئی، ایڈووکیٹ ہارون آفاق، ایڈووکیٹ نصر اللہ کاکوزئی، ایڈووکیٹ ریحان بابر، ایڈووکیٹ سمیع کاکڑ، ایڈووکیٹ غفار رند، ایڈووکیٹ ریحانہ، ایڈووکیٹ مولا داد بریچ، ایڈووکیٹ شراف الدین کاکڑ، ایڈووکیٹ شمس الدین کاکڑ، ایڈووکیٹ معین کاکڑ، ایڈووکیٹ ریحان جکرانی و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز لائرز فورم کی موجودہ صوبائی کابینہ جو مسلط شدہ حیثیت میں فورم پر قابض بیٹھی ہوئی ہے، اس نے پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان کے آفس میں حالیہ اعلان کردہ آسامیوں پر ابھی سے بندربانٹ اور مبینہ لین دین کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔



علاقائی زبانوں کے علمی اور ادبی اداروں کو متنازع بنانے کے بجائے ان کی حوصلہ افزائی کی جا ئے، پی کے نیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخواء نیپ کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ علاقائی زبانوں کے علمی اور ادبی اداروں کو کسی بھی قسم کے شکوک و شبہات کی بنیاد پر متنازع بنانے کے بجائے ان کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔



پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا ہے کہ تیل کی مزید کھیپ راستے میں ہے، ذخائر مزید مضبوط ہوں گے،  ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانااور عوام پر ممکنہ حد تک بوجھ کم رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔



طاقت کے استعمال سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوسکتی ہے،چین کا افغانستان اور پاکستان کو مسائل مذاکرات سے حل کرنے کا مشورہ

| وقتِ اشاعت :  


وانگ یی کا کہنا تھا کہ طاقت کے استعمال سے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات مزید بڑھ سکتے ہیں جو نہ صرف دونوں ممالک کے لیے نقصان دہ ہوگا بلکہ خطے کے امن اور استحکام کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔



افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ  دہشت کے ذریعے افغانستان میں قائم… Read more »



آج امریکی افواج نے ایران کے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حملے کیے: ڈونلڈ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج ایران پر  مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی طاقتور ترین حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں   تمام اہداف مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔