بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے مہاجرین کے انخلا ء سمیت 6نکاتی معاہدے پر عمل کیا جائے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار پر شہیدعبدالسلام ایڈوکیٹ و شہید اسماء سلام ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرینس



ریاست ضمنی انتخابات میں دو شہریوں کے درمیان فریق بننے کی بجائے شفا ف انتخابات کو یقینی بنائے، نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملکی استحکام کیلئے وفاق بلوچستان کے معاملات میں مداخلت سے گریز کرے۔



بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، صوبے کے ہر ضلع میں ریذیڈنشل کالج کے قیام کی منظوری ،بلوچستان کی تباہی کے ذمہ دار ہم خود ہیں ، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت بدھ کے روز یہاں منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی رپورٹ کی روشنی میں غیرمعیاری ترقیاتی منصوبوں کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو اس حوالے سے انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



ملک میں پارلیمان کی فعالیت کے باوجود مارشل لاء لاگوہے ، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت ہے ، پارلیمان کے دونوں ایوان فعال ہونے کے باوجود مارشل لاء بھی لاگو ہے ،جو نظر نہیں آتا لیکن محسوس ہورہا ہے، ۔



گوادر بندرگاہ سے ملک کی بحری تجارت میں اضافہ ہوگا ، سربراہ پاک بحریہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی نے کہاہے کہ سمندر کے ذریعے سازوسامان کے آزادانہ نقل و حمل پرانحصار تجارت پر مشتمل اقتصادی نظام کی کامیابی کی کنجی ہے؂