امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے این ایچ اے کے مختلف سڑک منصوبوں میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتو، بلوچی اور براہوی اکیڈمیوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران مولانا ہدایت الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر صوبائی حکومت نے بلوچستان ریجنل لینگویجز اکیڈمیز اینڈ لٹری سوسائٹی بل 2025 اسمبلی میں پیش کیا تو وہ اس کی بھرپور مخالفت کریں گے اور اکیڈمیوں کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے ادیبوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، جنگی ماحول اور غیر یقینی صورتحال کے دوران عوام پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ دراصل مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے مترادف ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آج کوئٹہ کے میتھوڈسٹ چرچ میں اورفلوئنگ مرسی فاؤنڈیشن، اور سوسائٹی فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام تمام طبقاتِ فکر کے لوگوں کے لیے افطار اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی : تفتان بارڈر کے راستے پاکستانیوں کی وطن واپسی جاری، مزید 149 افراد پہنچ گئے،ایران سے تفتان بارڈر کے راستے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور مزید 149 افراد پاکستان پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک منظم، باصلاحیت اور نظریاتی جماعت ہے جو ملک و قوم کو درپیش مسائل کے حل اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔کوئٹہ کے عوام وشہریوں کومسائل کے حل،حقوق کے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے اندرون صوبہ اور ملک جانے والی گاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان اور ڈی آئی جی آپریشنز لیفٹیننٹ (ر) عمران شوکت کے زیر صدارت ریڈ زون میں سیکورٹی بنکرز اور کنکریٹ دیوار کی تعمیر کے منصوبے کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔