کوئٹہ : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے اندرون صوبہ اور ملک جانے والی گاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے اندرون صوبہ اور ملک جانے والی گاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان اور ڈی آئی جی آپریشنز لیفٹیننٹ (ر) عمران شوکت کے زیر صدارت ریڈ زون میں سیکورٹی بنکرز اور کنکریٹ دیوار کی تعمیر کے منصوبے کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تھانہ سونا خان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: افغان سیاستدان اور نیشنل ریزسٹنٹ فرنٹ کے رہنما احمد مسعود نے کہا ہے کہ افغانستان میں آج جو حالات ہیں یہ براہ راست افغان طالبان رجیم کے برے اعمال کا نتیجہ ہے دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر افغانستان میں افغان طالبان رجیم کو کڑی تنقید کا سامناہے، افغان طالبان کی دہشت گردوں کی پشت پناہی اور وار اکانومی کے خلاف افغان رہنما کھل کر سامنے آ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پیپلز گرین بس سروس کیچ کے عوام کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک اہم تحفہ ہے جس کا مقصد عوام کو معیاری، محفوظ اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی شہادت پر پاکستان گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہے، ایران پر ہونیوالے اسرائیلی حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی جانب سے مملکت اور خلیج تعاون کونسل کی دیگر ریاستوں کے خلاف ایرانی جارحیت کی مذمت کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم (اسکولز) نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں عید کی تعطیلات وقت سے پہلے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور آج سے ملک بھر میں تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں عید تک بند رہیں گی۔