پی ٹی آئی بلوچستان نے عوامی مشکلات اور امن و امان کے خدشات کے باعث کوئٹہ جلسہ منسوخ کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر دیگر نے عوامی مشکلات ، امن و امان ، کسی بھی طرح کے انتشار سے بچنے اور کارکنان کے تحفط کے لئے اج 7 نومبر تحریک انصاف کوئٹہ جلسہ منسوخ کیا جاتا ھے۔



کوئٹہ میں پی ٹی آئی جلسے کے پیش نظر شہر بھر کے راستے بند، موبائل انٹرنیٹ معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے آج ہاکی گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے جلسے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر کے تمام راستوں کو ٹرکوں اور کنٹینرز لگا کر بند کر دیا جبکہ موبائل انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔



کوئٹہ شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے والوں کو سیاست سے بے دخل کریں ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی زرغون ٹاؤن کا اجلاس بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مری آباد میں زیر صدارت چہرمین اسلم بلوچ صوبائی صدر نیشنل پارٹی بلوچستان منعقد ہوا اجلاس میں مری آباد سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی



مائنز اینڈمنرلز ایکٹ ، نوابزادہ لشکری رئیسانی نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کو بھی خط ارسال کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان نے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان اور کول مائنز اونرزایسوسی ایشن پاکستان کے صدر میر بہروز ریکی کو مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے خطوط ارسال کردیئے،



بلوچستان میں علم، ادب، تعلیم، صحت اور کھیلوں کا فروغ ہمیشہ سے ترجیحی رہی ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعرات کے روز بلوچستان اکیڈمی تْربت کی نئی عمارت کا افتتاح کیا، جو ان کے ایم پی اے فنڈ سے تعمیر کی گئی ہے۔



نمائندگی کوئی احسان نہیں، ہمارا حق ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سرکاری ٹیلی ویژن کے بورڈ میں بلوچستان کی عدم نمائندگی پر برہمی کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکاری ٹیلی ویژن کے بورڈ میں بلوچستان کی عدم نمائندگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے اور باصلاحیت صوبے کی پی ٹی وی بورڈ میں عدم نمائندگی باعثِ افسوس ہے۔