2022 کے سیلاب سے متاثرہ کچھی کینال مکمل طور پر بحال کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  محکمہ آبپاشی بلوچستان نے 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ کچھی کینال کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ڈیرہ بگٹی کی 50 ہزار ایکڑ زرعی اراضی کو سیرابی کی فراہمی بحال ہو گئی ہے۔



سرحدی بندش سے ہر طبقہ متاثر ہے بے روزگاری بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  نیشنل پارٹی کے قائد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بارڈر بندش کے مسئلہ پر آل پارٹیز، انجمن تاجران اوربارڈر ٹریڈ کے نمائندہ وفد نے نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ تربت میں ملاقات کی، وفد کی قیادت آل پارٹیز کیچ کے کنوینر نواب شمبے زئی کررہے تھے جبکہ وفد میں انجمن تاجران کیچ کے چیئرمین نثار آدم جوسکی،



1973 کے آئین کے تحت مائنز اینڈ منرل صوبائی دائرہ اختیار میں آتے ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان مائنز اینڈ منرل مجوزہ ایکٹ کو صوبائی اسمبلی میں لانے پر نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراضات اٹھاتے ہوئے اس میں مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن کو مشاورتی عمل شامل کرنے اور تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے پر زور دیا



دہشتگرد مسئلہ نہیں فورسز ان سے نمٹ لینگے اصل چیلنج بیانیہ ہے، ناراض بلوچ کی اصطلاح ہماری نہیں پنجاب کے کنفیوز دانشوار وں کی ہے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نیکہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں سے فورسز نمٹ لیں گی، ہمارے لیے اصل چیلنج علیحدگی پسند دہشت گرد نہیں بلکہ بیانیہ ہے۔



پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو کے پہاڑ سے مقامی انتظامیہ نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جس کی شناخت رسول جان کے نا م سے ہوئی ہے



سوشل میڈیا میں منفی پراپیگنڈے کا راستہ روکیں گے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات کے دوران بلوچستان میں پہلی سوشل میڈیا پالیسی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی طاقت سے انکار ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ نوجوانوں کی درست رہنمائی وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔



دہشت گردی کے خلاف ریاستی ادارے پوری طرح متحرک ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع دُکی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کی گئی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آپریشن میں شریک اداروں اور اہلکاروں کی بہادری کو سراہا ہے۔