تربت، با لاچ مولا بخش کے کوئٹہ مارچ کے لئے چندہ اکٹھے کرنے پر صبغت اللہ کا بنک اکاؤنٹ بلاک کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت:نجی بنک نے صبغت اللہ شاہ جی کا اکاؤنٹ نمبر بلاک کردیا،اسی اکاؤنٹ سے دھرنا کے لیے چندہ اکٹھے کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق الائیڈ بنک تربت برانچ نے معروف عالم دین حق دو تحریک کے رہنما اور شہید بالاچ مولا بخش احتجاجی کیمپ کے نمایاں شخصیت صبغت اللہ شاہ جی کا اکاؤنٹ نمبر بلاک. کردیا ہے۔



بہت سارے دوست قومی دھارے میں شامل ہونے کے لئے رابطے میں ہیں. گلزار شمبے

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے گرینڈ قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کے سابق عسکریت پسند رہنماء گلزار امام شمبھے نے کہا کہ میں نے پندرہ سال تک مسلح جدوجہد کی تاہم میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ بلوچستان کے جملہ مسائل کا حل سیاسی بات چیت کے ذریعے ہی ہے بلوچستان وسائل سے مالا مال صوبہ ہے جن کو بروئے کار لاتے ہوئے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جاسکتے ہیں



منظور پشتین کے محافظ کے فائرنگ سے ایک خاتون و بچہ زخمی ہوئے ، بلوچستان میں سول سوسائٹی کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا مطالبہ ہو رہا ہے حکومت اقدام اٹھا سکتی ہے ، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پر فائرنگ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ