افغان مہاجرین کے انخلا میں تحقیر آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


افغان مہاجرین کے انخلاء کے عمل میں خواتین، بزرگوں اور بچوں کا خصوصی خیال رکھا جائے، کسی بھی مرحلے پر تحقیر آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز سرفراز بگٹی



بلوچستان مسائلستان اورنوگوایریابن گیاہے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ گوادرکے ماہی گیروں شہریوں وعوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے ہرفورم پرآوازاٹھاونگا۔ اسلام آباد کے حکمرانوں کی عدم توجہی کرپشن وکمیشن مافیاز،یہاں کے عوام وحقیقی عوامی نمائندوں کونظراندازکرنے کی وجہ سے بلوچستان مسائلستان اورنوگوایریابن گیاہے۔



سوئی اور ڈیرہ بگٹی کا امن ایک بار پھر تباہ کر دیا گیا ہے،جے ڈبلیو پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوئی اور ڈیرہ بگٹی کا امن ایک بار پھر تباہ کر دیا گیا ہے۔ عوام کو بے رحم ڈیتھ اسکوڈ کے ظلم اور بربریت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔



سیلا ب نقصا نا ت ،زمیندار ایکشن کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سال 2022 کے سیلاب سے متاثرہ زمینداروں کو تاحال بحالی کی امدادی رقم نہ ملنے پر زمیندار ایکشن کمیٹی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔بلوچستان میں زمیندارایکشن کمیٹی نے سال 2022 کے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے بعد تاحال امدادی رقم نہ ملنے پر بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔



افغان مہاجرین کے انخلاء کو بلو چستان ہا ئی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: افغان مہاجرین کی انخلاء اور افغانستان واپسی کو بلو چستان ہا ئی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا اس سلسلے میں سنیئر قانون دان سید نذیر آغا ایڈووکیٹ نے آ ئینی درخواست دائر کر دی ہے جس کی سما عت آج 18ستمبر کو ہو گی۔ آئینی درخواست میں سید نزیر آغا ایڈووکیٹ نے… Read more »



ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیا جائے گا، سرمایہ کاری بورڈ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جھینگا فارمنگ پراجیکٹ پر پیشرفت کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔