سردار اختر کا ساتھی ہوں،بی این پی نے ہمیشہ بلوچ قومی ایشوز کو ایوانوں میں اٹھایا،حمل کلمتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر حمل کلمتی نے استعفیٰ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی چھوڑنے اور نیشنل پارٹی میں جانے کی خبریں جھوٹے اور بے بنیاد ہیں بلوچستان نیشنل پارٹی بلوچ قوم کی نمائندہ جماعت ہے بلوچستان نیشنل پارٹی نے جو مقام و عزت دیا وہ میرے لیے باعث فخر ہے سردار اختر جان کا ساتھی ہوں



نظریاتی کارکنان کسی بھی سیاسی تنظیم کے اثاثے ہیں،بالاچ قادر

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پسنی زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزرمنعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خصوصی چئیرمین بی ایس او بالاچ قادر جبکہ اعزازی مہمانان مرکزی جونئیر جوائنٹ سیکریٹری ابوبکر بلوچ اور رکن سینٹرل کمیٹی بیبگر بزنجو بلوچ تھے۔