بلوچستان کے مسائل حل اور لاپتہ افراد با رے آئین و قانو نی راستہ اختیار کیا جائے ،ملی یکجہتی کو نسل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہاہے کہ وزیر اعظم دہشت گردی کے خاتمے ، امن عامہ کے قیام کے لیے قومی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں اور متفقہ لائحہ عمل بنایا جائے،



یہ کوئی بے غیرتی نہیں تھی بلکہ بلوچ رسم و رواج کے مطابق کیا گیا،مقتولہ بانو کی والدہ کا بیان

| وقتِ اشاعت :  


رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی والدہ نے اپنے جاری مبینہ بیان میں کہا کہ میرا نام گل جان ہے اور میں بانو کی ماں ہوں، جھوٹ نہیں بول رہی ہوں، حقیقت یہ ہے کہ بانو پانچ بچوں کی ماں تھی، وہ کوئی بچی نہیں تھی۔



بلوچستان اور کے پی میں حکومتی رٹ نہیں، دہشتگردی کا خاتمہ تو دور کی بات، مولانا فضل الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ بہت دور کا لفظ ہے، افسوس حکومت نام کی رٹ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بالکل بھی نہیں۔



ضیاء اللہ لانگو کی قیادت میں قلات خالق آباد میں نئی سیاسی حکمت عملی، کابینہ تحلیل کر کے نئی تشکیل کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


قلات: سابق وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میرضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ پہلے بھی قلات خالق آباد کی عوام کی خدمت کی ہے آئندہ بھی حلقے کی ترقی وخوشحالی کے لئے جدوجہد جاری رکھیں حلقے تمام یونٹوں کا ایک ساتھ مشترکہ اجلاس بلانے کا مقصد گھر گھر جاکر اپنا پیغام پہنچانا ہے



بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر سنجیدگی کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کی دو روزہ تنظیمی و سیاسی ورکشاپ کا دوسرا دن علمی و فکری حوالیسے اہمیت ک حامل رہا ورکشاب سے ملک کے نامور دانشور اور ماہر علوم سیاسیات پروفیسر ڈاکٹر سید جعفر احمد نے خطے کی صورتحال پاکستان و بلوچستان کی تناظر کے عنوان پر لیکچر دیا۔



یگاری واقعہ پر سیاست کرنا افسوسناک ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت کوئٹہ(خ ن)ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے سینیٹر ایمل ولی خان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک افسوسناک انسانی سانحے کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا ذریعہ بنانا نہ صرف غیر سنجیدگی کا مظہر ہے بلکہ قابل مذمت بھی ہے انہوں نے کہا کہ سینیٹر ایمل ولی خان نے ڈیگاری واقعے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مؤقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جس انداز میں غیر ذمہ دارانہ زبان استعمال کی، وہ ان کی فکری کمزوری اور بلوچستان سے لا علمی کو آشکار کرتا ہے ترجمان نے واضح کیا کہ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی تفتیشی افسر نہیں بلکہ ایک ذمہ دار حکمران ہیں، جنہوں نے نہ صرف واقعے کا فوری نوٹس لیا بلکہ اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے کر ذاتی طور پر اس کی نگرانی بھی شروع کر دی۔ وہ پہلے دن سے مظلومین کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے لیے انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں شاہد رند نے کہا کہ بلوچستان کے عوام ایک المناک سانحے سے گزر رہے ہیں، جبکہ ایمل ولی خان سیاسی نعرے بازی اور پوائنٹ اسکورنگ میں مصروف ہیں یہ رویہ نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ مظلومین کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے ترجمان نے سینیٹر ایمل ولی خان سے سوال اٹھایا کہ وہ بتائیں کہ انہوں نے اب تک بلوچستان کے لیے کیا کردار ادا کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ جو شخص اپنے صوبے خیبر پختونخوا کے مسائل کا حل پیش کرنے میں ناکام رہا، اسے بلوچستان جیسے حساس خطے پر غیر ضروری رائے زنی سے گریز کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ سینیٹر ایمل ولی خان کو بلوچستان کی تاریخ، سماجی ڈھانچے اور روایات کا کوئی ادراک نہیں، اس لیے ان کے تبصرے حقائق سے مکمل طور پر عاری اور تعصب پر مبنی ہیں شاہد رند نے کہا کہ یہ کیس ریاستی اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی اولین ترجیح ہے، اور ہر ذی شعور شخص انصاف کا خواہاں ہے، مگر ایمل ولی خان اس حساس موقع پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے واضح کیا کہ جس سرداری یا جرگہ نظام کے خلاف ایمل ولی خان تقاریر کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اس کے خلاف عملی جدوجہد کی ہے اور وہ بلوچستان میں جمہوری، شفاف اور عوام دوست نظام کے علمبردار ہیں ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ سیاسی مفاد کے لیے مظلوموں کے نام پر بیانیہ کھڑا کرنا شرمناک عمل ہے۔ بلوچستان کے عوام باشعور ہیں اور کسی کو یہاں سیاسی تماشا لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی شاہد رند نے ایمل ولی خان کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ناکام سیاست کو بلوچستان کے نام پر چمکانے سے باز رہیں ورنہ عوامی ردعمل ان کے لیے ناقابل برداشت ہو سکتا ہے۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے سینیٹر ایمل ولی خان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک افسوسناک انسانی سانحے کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا ذریعہ بنانا نہ صرف غیر سنجیدگی کا مظہر ہے بلکہ قابل مذمت بھی ہے انہوں نے کہا کہ سینیٹر ایمل ولی خان نے ڈیگاری واقعے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مؤقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جس انداز میں غیر ذمہ دارانہ زبان استعمال کی،



بلوچستان بھر میں ڈرگ مافیاء کے خلاف کریک ڈاؤن، آئندہ تین ماہ میں کوئی بھی نشی سڑکوں پر نظر نہ آئے ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت، شفاف اور نتیجہ خیز تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے سرکاری مشینری کو سست روی، روایتی اندازِ کار اور غیر ذمہ دارانہ رویوں سے نکال کر جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ غفلت،



بلوچستان اسمبلی میں ڈیگاری واقع کیخلاف مذمتی قرار داد منظور ، حکومت اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی نے ڈیگاری کے علاقے میں مرد اور عورت کے قتل کی مذمتی قرار داد منظور کرلی ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معاملے پر پیش رفت کا جائز ہ لینے کے لئے حکومت اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی ۔