کوئٹہ; پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے سانحہ مستونگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں ملوث عناصر انسان کہلانے کے لائق نہیں۔
مستونگ واقعہ کی مذمت کرتے ہیں صادق عمرانی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :