بلوچستان میں حلقہ بندیاں غیر منصفانہ ہیں مستر د کر تے ہیں ، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی ؛  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے غیر منصفانہ حلقہ بندیوں پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے اسے الیکشن کمیشن کی جانب سے اقوام کے درمیان نفاق پھیلانے کا پرانا طرزعمل قرار دیا ۔



بلوچستان کو کرپشن اور اقرباء پروری نے تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی بلوچستان کے ساتھ ذیادتیاں اپنی جگہ مگر بلوچستان میں اربوں روپے کی کرپشن اقربا پروری نے بلوچستان کو مزید تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے وہ کانک مستونگ کے علاقہ میں نیشنل پارٹی میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی،



پولیس نے ارباب غلام کاسی کے قتل کے شبہ میں چمن سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; ڈی پی او چمن نعیم اچکزئی نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب غلام محمد کاسی غلام محمد کے قتل کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر کے کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا ہے .