زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی۔
ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی بلوچستان میں زلزلے کی پیشگوئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ/اسلام آباد: چین کے صدر اور وزیراعظم نے مستونگ اور ہنگو میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مستونگ اور ہنگو میں دہشت گردی کے واقعات پر صدر ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اتحاد اہلسنت بلوچستان کی جانب سے سانحہ مستونگ کے خلاف صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگراں وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وڈھ سمیت بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: حق دو تحریک بلوچستان کے قائد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور حق دو تحریک بلوچستان کے چیئرمین حسین واڈیلہ نے تربت میں حق دو تحریک کیچ کے ضلعی دفتر کی افتتاح کے موقع پرمنعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو وفاداری راس نہیں آتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بی این پی عوامی کے تحت پنجگور میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں کی بحالی کی خوشی میں شاندار موٹر سائیکل ریلی میں ہزاروں کارکنوں کی شرکت ریلی بی این پی عوامی کے مرکزی صدر وسابق صوبائی وزیر اسداللہ بلوچ کی رہائش گاہ خدابادان سے برآمد ہوئی جو گرمکان سے ہوتاہوا وشبود سریکوران چتکان عیسئی سے پھر تسپ سے ہوکر خدابادان میں اختتام پزیر ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو :روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مستونگ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی; چاغی پدگ چیک پوسٹ سے دوران چیکنگ مختلف گاڑیوں سے لاکھوں روپے کے چینی برآمد۔،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو 15لاکھ فی کس جبکہ شدید زخمیوں کو 5لاکھ اور معمولی زخمیوں کو 2لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم بروز پیر 2 اکتوبر سے شروع ہو گی جس کے لئے تمام ترتیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔