
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مچھ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور دہشت گردوں کو ہر صورت انجام تک پہنچایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مچھ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور دہشت گردوں کو ہر صورت انجام تک پہنچایا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچ میں سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یونیورسٹی آف تربت میں “اسکلز ڈویلپمنٹ ” کے عنوان سے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کاآغازہوگیاہے جوپانچ مئی سے نومئی 2025 تک جاری رہے گی۔ یہ ورکشاپ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکیشن حکومت پاکستان اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (PSEB) کے زیر اہتمام اور تربت یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے، جس میں یونیورسٹی کے طلبہ اورعملہ شرکت کر رہے ہیں۔اس تربیتی پروگرام کا مقصد آئی ٹی کے طلبہ اور پیشہ ور افراد کو جدید تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنااور ان کی پیشہ ورانہ استعداد میں اضافہ کرنے کے علاوہ ان کوروزگار کےمواقع فراہم کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ کے علاقے ولی خان، تِری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو مرد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد اسحاق نے پیر کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مل کر قومی حکومت بنائیں اور پاکستان کو بچائیں یہ ملک کو اکٹھا کرنے کا وقت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوئی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی تا کشمور روڈ منصوبہ ڈیرہ بگٹی سمیت پورے علاقے کی تقدیر بدلنے کا سبب بنے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کہا ہے کہ امن وامان کو بہتر بنانے میں بلوچستان کانسٹیبلری کا کلیدی کردار ہے جوان کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی اسپانسرڈ دہشتگردی بلوچستان کی ترقی کے لیے سنگین ترین خطرہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر جنگل باغ کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔