چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا، ڈی ایس پی سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ چاغی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور… Read more »