تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف جامعات کے ملازمین کا پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی دو بڑی جامعات جامعہ بلوچستان اور بیوٹمز کے استاتذہ نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کردیا ۔



بلوچستان میں فوجی آپریشنز کی ضرورت نہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے ذریعے دہشت گردوں کو ختم کیا جائے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے معصوم شہریوں کو ورغلایا جاتا ہے، ریاست باربار ماں کا کردار ادا کررہی ہے۔



پنجگور میں 7 نہتے مزدوروں کے بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ اور پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے پنجگور میں 7 نہتے مزدوروں کے بہیمانہ قتل اور ایک شخص کو زخمی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ہمیں ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہئے



نوابشاہ میں یاسین مری کے بہیمانہ قتل میں ملوث پولیس اہلکار کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  آل پاکستان مری اتحاد کے مرکزی صدر میر شفقت حسین مری اور ضلعی صدر میر کمال خان مری، کوئٹہ ڈویژن کے صدر چیف غلام رسول مری کی قیادت میں سندھ کے علاقے نواب شاہ میں یاسین مری کے بہیمانہ قتل میں ملوث ایس ایچ او کی عدم گرفتاری کے خلاف اتوار کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا



کوئٹہ ، سوشل میڈیا پر جرائم سیریز میں دیکھائی جانے والے سینز کے طرز پر بچے کو قتل کیا،قاتل کا اعتراف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ایس ایس پی سیریس کرائمز یونٹ ذوہیب محسن نے کہا ہے کہ 20ستمبر کو ہزارہ ٹاؤن میں ارمان علی نامی بچے کوقتل کر نے والے 15سالہ ملزم مشتاق حسین عرف مہدی کو گرفتار کر کے آلا قتل برآمد کر لیا گیاہے ،