بیوی کو گھورنا یاطلاق کی دھمکی پر بھی شوہر کو سزا ہوگی قانون نافذ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین کی منظوری دے دی جس کے بعد بیوی پر تشدد، اسے گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینے پر سزا کا قانون نافذ ہوگیا۔پیر کوصدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔



بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والے ریاست دشمن عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جرات اور بروقت کارروائی کو سراہا ہے



بلوچستان کی سیاست میں مکالمہ برداشت اور قومی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ سابق سینیٹر و وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری نے سابق صوبائی وزیر خزانہ سید احسان شاہ کے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل سے علیحدگی کے ردعمل پر سوشل میڈیا کے ذریعے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سردار اختر جان مینگل اور سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ دونوں ان کے لیے قابلِ احترام سیاسی شخصیات ہیں۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کتوں کو نہ مارنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی دارالحکومت میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور آوارہ جانوروں کی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک انقلابی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ حکومتِ بلوچستان نے کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ شہر میں کتوں اور بلیوں کو مارنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے اور غیر معیاری یا جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کے TNVR (Trap-Neuter-Vaccinate-Return) پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔



نور محمد دمڑ نے ہرنائی کو سبی ڈویژن سے علیحدہ کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی

| وقتِ اشاعت :  


ہرنائی :  پاکستان مسلم کیگ ن اور حاجی نورمحمد دمڑ کاروان کے مرکزی رہنما حاجی ملک محمد رضا ترین نے کہاکہ صوبے حالیہ ڈویژن میں ردبدل کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کررہے تھے



گرینڈ الائنس کے پُرامن احتجاج پر پولیس تشدد، ایمان مزاری و ہادی چھٹہ کی گرفتاری فسطائیت کا ثبوت ہے، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان گرینڈ الائنس کے پُرامن احتجاج پر پولیس کا وحشیانہ دھاوا، اساتذہ، پروفیسرز اور دیگر سرکاری ملازمین پر لاٹھی چارج، اور انسانی حقوق کی بے باک، توانا آواز ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے خاوند وکیل ہادی چھٹہ کی جھوٹے مقدمات میں گرفتاری انتہائی تشویشناک، قابل مذمت اور جمہوری اقدار کے منافی عمل ہے۔ یہ تمام اقدامات حکومت کی فسطائیت کا واضح ثبوت ہیں، جن کی تنظیم شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔



صوبے کا کوئی سرکاری اسکول بند نہیں رہے گا، ہر بچے کو تعلیم دینا ہمارا عزم ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صرف ڈگریاں بانٹنا مقصد نہیں بلکہ معیاری اور کارگر تعلیم کے ذریعے ہی بلوچستان کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو جدید علوم سے آراستہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ وہ ملکی ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کر سکیں۔



بلوچستان: برفباری کے بعد سائبرین ہواؤں کا راج،نظام زندگی مفلوج،پائپ لائنوں میں پانی جم گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:شمالی اور بالائی بلوچستان میں برفباری کا سلسلہ تھمتے ہی شدید سردی اور سائبرین ہواؤں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ کوئٹہ، زیارت، قلات اور چمن سمیت مختلف اضلاع میں شدید لہر کے باعث معمولاتِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں۔



برف باری سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے برف باری سے شدید متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے بلوچستان نے مؤثر، بروقت اور پیشہ ورانہ انداز میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے،