اختر مینگل پر مقدمات اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سمیت رہنماؤں اور کارکنان پر بنائے گئے مقدمات اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آمریت کے ادوار میں سیاسی رہنماؤں پر بوگس و بے بنیاد مقدمات بنائے جاتے تھے اور اسی تسلسل پر فارم 47 کی حکومت گامزن ہے۔



بلوچستان میں بد امنی کے باعث کوئلے کی پیداوار میں نمایاں کمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان میں بد امنی کے باعث کوئلے کی پیداوار میں نمایاں کمی ایک سال کے دوران دو سو سے زائد کانیں بند ہونے سے کوئلے کی پیداوار 35لاکھ ٹن سالانہ سے کم ہوکر سولہ لاکھ ٹن رہ گئی،



کوئٹہ،ماہ رمضان میں بھی مہنگائی عروج پر، شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اختتام پذیر ہونے والا ہے مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی دکانداروں کی لوٹ مار اور گراں فروشوں نے مان مانے دام شروع کر رکھے ہیں روزہ داروں کا کوئی پرسان حال نہیں ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی عدم توجہی کی وجہ سے سستا بازار میں بھی لوگوں کو ریلیف نہیں مل رہا۔



سیاسی کارکنان پر جھوٹی ایف آئی آرز اور گرفتاری ریاستی جارحیت کا شاخسانہ ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی جانب سیاسی کارکنان پر جھوٹی ایف آئی آرز و غیر قانونی گرفتاری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور آزادی اظہارِ رائے پر قدغن تصور کرتے ہیں، نیز سندھ یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرے سے گرفتار کارکنوں کی بحفاظت بازیابی اور بے بنیاد ایف آئی آرز کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہیں



نوجوان طلباء کے قاتلوں کو پسنی پولیس نے گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


پسنی: ایک ماہ قبل پسنی میں قتل ہونے والے نوجوان طلباء کے قاتلوں کو پسنی پولیس نے گرفتار کرلیا ،چھینی گئی موٹرسائیکل ،موبائل اور آلہ قتل پستول برامد ،تینوں دوستوں نے مل کر نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا تھا ،



وڈھ پولیس تھانہ پر ڈرامائی قبضہ کرنے والوں نے عملے کو یرغمال بنایا ہے، جھالاوان عوامی پینل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جھالاوان عوامی پینل کے رہنماوں میر شہباز خان قلندارنی،میر شہزاد خان غلامانی، سردار زادہ عزیز الرحمن قلندرانی، مولوی علی اکبر محمدزئی، ڈاکٹر عبدالحق موسیانی، میر سعید احمد قلندرانی، حاجی محمد اکرم جتک، رئیس غوث بخش گزگی اور میر مجیب الرحمن قلندرانی نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وڈھ، توتک، اور ملحقہ علاقوں کو ملک دشمن عناصرایک بار پھر اپنی گھناونی سازشوں کو آماجگاہ بنانے کی پوری تیاری کر رہے ہیں



بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے