بھارتی فضائی کمپنی اسپائس جیٹ کا بوئنگ737 مسافر طیارہ نئی دہلی سے دبئی جارہا تھا، طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی فضائی کمپنی اسپائس جیٹ کا بوئنگ737 مسافر طیارہ نئی دہلی سے دبئی جارہا تھا، طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا کے یوم آزادی پر روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو مبارکباد دینے سے انکار کردیا۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بتایا کہ صدر ولادی میر پیوٹن امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو 4 جولائی کو امریکی یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد نہیں… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا میں اخبارات کا شعبہ زوال پذیر ہونے لگا اور حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2005 سے اب تک اوسطاً ہر ہفتے دو اخبارات بند ہوئے۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے اسکول آف جرنلزم، میڈیا اینڈ انٹیگریٹڈ مارکیٹنک کمیونیکیشن کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مسئلے… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کی جانب سے یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک 59 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایسٹ لندن: جنوبی افریقا کے ایک نائٹ کلب میں 18 سے 20 سال کی عمر کے 20 طلبا کی لاشیں ملی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دسیوں ہزاروں افراد سے وابستہ ریلوے یونین نے منگل کو کام چھوڑدیا ہے جس سے 15000 کلومیٹر سے طویل پٹڑیاں اب ریل گاڑیوں سے خالی ہوچکی ہے۔ ہڑتالیوں نے کام کی بہتر فضا، تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مراعات کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن میں ریلوے کی 30 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتالیں کل سے شروع ہوں گی، ہڑتالوں میں 13 ٹرین آپریٹرز کے 40 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیٹو سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔