اسرائیل، فلسطین تنازع: امریکی صدر جو بائیڈن کو لڑائی کی شدت میں جلد کمی کی امید، غزہ میں 67 ہلاکتوں کی اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


حماس نے جمعرات کو یروشلم اور تل ابیب کی جانب راکٹ داغے جبکہ اسرائیل نے فلسطینی عسکریت پسند تنظیم کو کچلنے کا عہد کیا ہے۔ البتہ امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جاری جھڑپوں کی شدت میں جلد کمی آئے گی۔ الصبح ہونے والے حملوں میں ہلاکتوں کے حوالے… Read more »



اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی

| وقتِ اشاعت :  


یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےغزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔ نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے ہیں، اور ہم اپنے حملوں کی شدت میں مزید اضافہ کریں گے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ہم انہیں(حماس) اس طریقے سے ہٹ کریں گے جس کی انہیں توقع بھی نہیں ہے۔