امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنےشہریوں کو کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے سے روک دیا۔ تینوں ممالک کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے لہذا شہری کابل ائیرپورٹ سے دور رہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنےشہریوں کو کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے سے روک دیا۔ تینوں ممالک کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے لہذا شہری کابل ائیرپورٹ سے دور رہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول طالبان کرنے کے بعد اب طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر بھی اتفاق ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ افغان طالبان اور شمالی اتحاد کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ’چاری کر‘ کے علاقے میں ہوئے جس میں فریقین نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ رنگینا کارگر کا کہنا ہے کہ انہیں بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ہوائی اڈے پہنچنے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا اور اس کی کوئی ٹھوس وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنگینا کارگر 20 اگست کی صبح دبئی کی پرواز سے براستہ استنبول بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے اندرا گاندھی ہوائی اڈے پر پہنچیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تنزانیہ کے دارلحکومت دارالسلام میں فرانسیسی سفارت خانہ پر حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس اور سیکیورٹی گارڈز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک حکام نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے ترکی کو کابل ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھلانے کی پیشکش کی ہے۔ ترکی کے دو حکام نے خصوصی طور پر بتایا ہے کہ طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان نے ڈالر اور نوادرات افغانستان سے باہر بھیجنے پر پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے اور صوبہ پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے باڑمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ (یو این) کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ ہم افغانستان میں کام جاری رکھیں گے۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ دہائیوں سے افغان عوام کیلئے ان کے ساتھ کام کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عمرہ زائرین کے لیے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔جاری کردہ حکم نامے کے مطابق طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کا کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دیکھا جائے گا۔