سعودی عرب کیمیکل اسلحے کی نگراں عالمی تنظیم کی مجلس عاملہ کا ایک بار پھر رکن منتخب ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کیمیکل اسلحے کی نگراں عالمی تنظیم کی مجلس عاملہ کا ایک بار پھر رکن منتخب ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹک ٹوک کو انگلینڈ میں بچوں کی سابق کمشنر این لانگ فیلڈ کی جانب قانونی چیلنج کا سامنا ہے کہ وہ بچوں کے ڈیٹا کو کس طرح جمع اور استعمال کرتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیس لگاتار 8 ہفتوں سے خطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چا: افریقی ملک چاڈ میں 30 سال سے برسر اقتدار صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس بات کا اعلان فوج کی جانب سے کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے آج صوبہ ہائی نان کے قصبے ہو آؤ میں منعقدہ ’’بو آؤ ایشیائی فورم 2021 سالانہ اجلاس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ایشیا کے ساتھ مل کر آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کے ساتھ مل کر ترقی کررہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کا’ڈبل میوٹینٹ‘کورونا وائرس دنیا کے لیے نیا خطرہ قرار دیا جا رہا ہے لیکن بھارتی حکومت ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسلز: یورپی یونین نے کہا ہے کہ یوکرائن کی سرحدوں پر ڈیڑھ لاکھ روسی فوجی پہلے ہی تعینات کردیے گئے اور معمولی سی چنگاری کسی بڑے محاذ آرائی کو جنم دے سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: جرمنی نے فوج کی مدد کرنے کے بدلے جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کی پیشکش کر دی۔جرمن وزیر دفاع نے افغان باشندوں کے لیے اعلان کیا ہے کہ وہ جرمن فوج کی مدد کریں اور جرمنی میں پناہ حاصل کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: پیرا گوئے کی جانب سے متعدد سفارتی اہلکاروں کو نکالے جانے اور ملک چھوڑنے کے لیے ان عہدیداروں کے محض 24 گھنٹے کا وقت دینے کے ردِ عمل میں روس نے جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو نکال دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے ہیں۔