بھارتی سیاستدانوں نے آوارہ کتوں پر انتخابی پوسٹر چپکا دیئے

| وقتِ اشاعت :  


اتر پردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں حالیہ انتخابات کے دوران کئی امیدواروں نے ہر قسم کی اخلاقیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آوارہ کتوں پر بھی اپنے انتخابی پوسٹر چپکا دیئے، تاکہ اُن کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔