امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

| وقتِ اشاعت :  


امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام کے قریب پیش آیا جہاں گزشتہ سال سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت ہوئی تھی۔



کورونا ہونے پر بیوی کو طلاق دے دی

| وقتِ اشاعت :  


عمان: اردن میں تیسری بار کورونا ہونے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی۔ اردن سے تعلق رکھنے والے شہری نے چند ماہ میں بیوی کو تیسری بار کورونا ہونے پر طلاق دے دی۔