کابل: افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی پر بم دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی پر بم دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی نے 2023 میں چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی 2023 میں جمہوریت کے سو برس مکمل ہونے پر چاند پر قدم رکھے گا۔ترکی نے 2023 میں چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی 2023 میں جمہوریت کے سو برس مکمل ہونے پر چاند پر قدم رکھے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات کا مریخ پر بھیجے جانے والا ‘ہوپ مشن’ زمین کے پڑوسی سیارے کے مدار میں داخل ہوگیا ہے، اس طرح یو اے ای پہلا عرب بلکہ پہلا مسلم ملک بن گیا ہے جس نے خلائی پروگرام میں اتنی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران : ایران کے وزیر انٹیلی جنس محمود علوی نے ایٹمی سائنس دان محسن فخری زادہ کے قتل کے ڈھائی ماہ بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ دماوند کے علاقے آبسرد میں ہونے والے اس قتل کا ماسٹرمائنڈ مسلح افواج کا ایک رکن تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفون کال پر چار ملکی گروپ کے ذریعے ہند بحر الکاہل کی سلامتی کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کم کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جینیوا: عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آںے کے بعد اس کی روک تھام کے لیے بنائی گئی ویکسینر کے مؤثر ہونے سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمارمیں فوجی بغاوت کے بعد نیوزی لینڈ نے میانمار کے ساتھ سیاسی اور فوجی تعلقات معطل کردیے۔نیوزی لینڈی کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ حکومت میانمار کے ساتھ تمام اعلیٰ سطح کے سیاسی اور فوجی رابطے معطل کرنے کا اعلان کرتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں سرکاری افسر رمیش پوار نے پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا ویسے تو دُنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے بچنے کے لیے ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کیا جاتا ہے جو ہر ایک شخص کے لیے معمولی سی بات ہے لیکن پڑوسی ملک بھارت میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک سرکاری افسر نے سینیٹائزر ہاتھ پر لگانے کے بجائے پی لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اتراکھنڈ: بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا۔