ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےکہا کہ آئی اے ای اےسےتعاون کر رہےہیں،ایٹمی عدم پھیلاؤ کےمعاہدے کی بھی پیروری کرتےہیں،لیکن اسرائیل تمام معاہدوں اورعالمی قوانین کو روندرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےکہا کہ آئی اے ای اےسےتعاون کر رہےہیں،ایٹمی عدم پھیلاؤ کےمعاہدے کی بھی پیروری کرتےہیں،لیکن اسرائیل تمام معاہدوں اورعالمی قوانین کو روندرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے، موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہوناچاہیے۔ خوشی ہے کہ مشرق وسطیٰ کی برادری سے بات چیت جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹرمپ نے تصدیق کی کہ انہوں نے نیتن یاہو سے بات کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ “اب بہت ہو چکا، اب رکنے کا وقت ہے۔”
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ کل ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا تھا کل ہماری فورسز اس گھر تک پہنچیں جہاں دہشت گرد چھپے ہوئے تھے، فورسز پر اس گھر سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ایک دہشت گرد جہانزیب نے سرنڈر کیا جو ان کا ساتھی زندہ گرفتار ہوا یہ دہشت گرد دالبندین کے علاقے میں دہشت گردوں کی بھرتی کرتا تھا یہ ایک ہارڈ کور دہشت گرد گرفتار ہوا ہے یہ دالبندین میں اسلحہ سپلائی کرتا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حرمین شریفین کی اپ ڈیٹس شیئر کرنے والے سوشل میڈیا پیچ ’ انسائیڈ دی حرمین‘ کی جانب سے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا گیا کہ شاہی عدالت نے سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم اور علماء کی سینئر کونسل کے سربراہ کی تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نڈیا کے دفاعی تحقیق کے ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے پہلی مرتبہ ریل کی پٹری پر چلنے والے موبائل لانچر سے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان قطری وزارت خارجہ نے عرب ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسرائلی حملے پریہ کہنا کہ ہم ناراض ہیں معمولی بات ہے، اسرائیلی حملے کا جواب دیئے بغیر نہیں رکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایمرجنسی سروس کے ذرائع نے بتایا کہ جنوبی غزہ کے علاقے رفح کے قریب ایک امدادی تقسیم کے مرکز پر حملوں میں کھانے کے انتظار میں کھڑے 8 بے بس افراد بھی شہید ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک سخت گیر خطاب کے بعد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت مسلمان حکمرانوں سے ملاقات کی، تاکہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ ختم کرنے کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر سکیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رپورٹس کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا افغانستان کی نجی ائیر لائن کی پرواز RQ-4401 کے پہیوں میں چھپ کر اتوار کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی ائیرپورٹ پر پہنچا۔