عمران فاروق قتل کیس میں اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کریں گے ، چوہدری نثار علی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کرےگا جبکہ اس سلسلے میں برطانوی تعاون کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔



عمران خان پاکستان کو گالی دینے سے بھی گریز نہیں کرتے، پرویز رشید

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مسلم لیگ (ن) کی نفرت نے عمران خان کی آنکھوں پر ایسا غلاف ڈال دیا ہے کہ اب وہ پاکستان کو بھی گالی دینے سے گریز نہیں کرتے۔



ہالینڈ کو دھچکا،رافیل وان ڈر وارت انجری کے باعث فیفا ورلڈ کپ سے باہر

| وقتِ اشاعت :  


ایمسٹرڈیم (اسپورٹس ڈیسک) ہالینڈ کے مڈفیلڈر رافیل وان ڈر وارت فٹنس مسائل کی وجہ سے فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 31 سالہ فٹ بالر گزشتہ روز ٹریننگ کے دوران پنڈلی کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔



فیفا ورلڈ کپ وارم اپ میچز ، امریکہ، تونیسیا اور فرانس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ بمقابلہ آڈر بائیجان، جنوبی کوریا بمقابلہ تھونیسیا اور فرانس کا مقابلہ نوروے سے ہوا تفصیلات کے مطابق عالمی کپ کے سلسلے میں تین میچز کھیلے گئے پہلا میچ امریکہ کا مقابلہ آذر بائیجان سے ہوا جوکہ امریکہ نے آذربائیجان کو 2-0سے شکست دیدی میچ کے پہلے ہاف تک کوئی گول اسکور نہ ہوا



فیس بک کے بانی ایرانی عدالت میں طلب

| وقتِ اشاعت :  


تہران: جنوبی ایران میں ایک جج نے فیس بک کے بانی اور سربراہ کو مارک زکربرگ کو عدالت طلب کر لیا۔
نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی ایس این اے نے منگل کو بتایا کہ عدالت میں دائر درخواستوں میں الزام لگایا گیا ہے کہ فیس بک کی دو اپلیکیشنز انسٹاگرام اور وٹس ایپ پرائیوسی کی مبینہ خلاف ورزیاں کر رہی ہیں



ٹوریز عالمی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم

| وقتِ اشاعت :  


ہٹلی(اسپورٹس ڈیسک) اسپین کے سٹرائیکر فرنینڈو ٹوریز آنے والے عالمی کپ میں بہتر کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹوریز نے کہا کہ آنے والے ورلڈ کپ میں شاندارکارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے۔