کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ اجلاس اور اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے بلوچ نوجوان اور فرزند جو عقوبت خانوں ‘ ٹارچر سیلوں میں اذیت کی زندگی گزار ررہے ہیں اور ذہنی و جسمانی کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے