برازیل میں عالمی کپ کے آغاز سے تین دن پہلے مظاہرے جاری

| وقتِ اشاعت :  


ساؤ پاؤلو (اسپورٹس ڈیسک)برازیل میں عالمی فٹ بال ورلڈ کپ شروع ہونے سے صرف تین روز پہلیساؤ پاؤلو میں میٹرو کے کارکنوں نے مظاہرے کیے ہیں۔ جمعرات کو اسی شہر میں ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کھیلا جانے والا ہے۔



عظیم فٹ بالر یا کھوٹے سکے؟

| وقتِ اشاعت :  


یہ بات بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے کہ وہ کھلاڑی جو سارا سال پریمیئر لیگ، سپینش لیگ اور چیمپینز لیگ میں گولوں کے انبار لگاتے نہیں تھکتے وہ اکثر ورلڈ کپ میں کھوٹے سکّے ثابت ہوجاتے ہیں۔ کرسٹانیو رونالڈو، لائنل میسی اور وین رونی کے بارے میں یہی رائے قائم ہوچکی تھی اور ہے۔



ورلڈ کپ وارم اپ میچز: اسپین ، بلجیم اور ارجنٹینا کی جیت، ہونڈرس اور انگلینڈ کا میچ برابر

| وقتِ اشاعت :  


برازیلیا(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز 7وارم اپ میچز کھیلے گئے جس میں ارجنٹینا نے سلوانیا ، بلجیم نے تیونس، اسپین نے ہل سلواڈور، امریکہ نے نائیجریا، ہنگری نے کازکستان اور اسٹونیا نے تاجکستان کو ہرادیا



کرسٹیانو رونالڈو کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

| وقتِ اشاعت :  


پرتگال کی فٹبال انتظامیہ نے بدھ کے روز اعلان کیا تھا کہ کرسچیانو رونالڈو زخمی ہیں جس کے بعد 29 سالہ پرتگالی سٹرائیکر میکسیکو کیخلاف وارم اپ میچ میں شریک نہیں ہوسکے۔ رونالڈو کی گھٹنے کی چوٹ نے انھیں گزشتہ ہفتے