پرامن احتجاج سب کاحق ہے مگرلو گ پرتشد د ہو ں تو پھر ریاست رٹ قائم کر تی ہے ،انوار الحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ دنیا میں جہاں احتجاج ہوتاہے ان کو مظاہرے کا حق جبکہ طاقت کا استعمال قانون نافذ کرنے والوں کا حق ہے تاکہ امن و امان بحال کیا جا سکے



سیا سی جما عتو ں پر پا بند ی نئی با ت نہیں ،حکو مت سپر یم کو رٹ کے فیصلے سے خا ئف ہے ،سر دار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سابق وزیرا علیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے پی ٹی آئی پر مجوزہ پابندی سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی نئی بات نہیں



سراوان ہائوس میں بلڈڈونیشن کیمپ قائم ، لوگ انسانیت کی خدمت کیلئے خون کے عطیات دیں، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ خون عطیہ کرنے سے انسانی صحت میں بہتری آتی ہے،



امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات  میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔