سوات کے علاقے کبل میں دھماکے سے سی ٹی ڈی تھانے کی عمارت تباہ ہو گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوات کے علاقے کبل میں دھماکے سے سی ٹی ڈی تھانے کی عمارت تباہ ہو گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں دو دھماکے ہوئے ہیں، سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ ئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے تمام اہل وطن کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر رمضان المبارک کے بعد اپنے پرہیزگار اور نیک بندوں کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انعام ہے جو پورے ماہ تزکیہ نفس کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لئے روزے رکھتے ہیں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جدہ: سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سوئی سدرن گیس کمپنی کی جا نب سے بھیجے گئے بھا ری بھر کم بلوں، ما ہا نہ میٹر چارجز40 کی بجا ئے 500 کر نے اور پریویس بیلنس نے صارفین کو چکرا دیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں منعقد ہونے والے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہورہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ; وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ خزانہ کو بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کے لئے درکار فنڈز کے فوری اجراء کی ہدایت کردی وزیراعلیٰ نے یونیورسٹی کے اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کی ادائیگی عید سے قبل ادا کرنے کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ; گورنربلوچستان ملک عبدالولی خان نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے شہریوں کو مختلف تکالیف میں دیکھ کر دل رنجیدہ ہو جاتا ہے. انہوں نے ڈی سی کوئٹہ اور ایڈمنسٹریٹر پر زور دیا کہ وہ کوئٹہ کے شہریوں کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے ہر روز کوئٹہ شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں کا دورہ کرے تاکہ تمام شہری سکھ کا سانس لے سکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے حکومتی اتحاد کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، جس میں حکمران اتحاد نےکسی بھی سیاسی فریق سےمشروط مذاکرات کو یکسر مسترد کردیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اجلاس میں ال پارٹیز کانفرنس ضلع کوئٹہ کی نمائندہ وفد کے اراکین جمعیت علما اسلام کے صوبائی سرپرست اور ضلع کوئٹہ کے امیرمولانا عبدالرحمن رفیق صوبائی جوائنٹ سیکرٹری مولانا خورشید احمد ضلعی جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور ضلع کوئٹہ کے میر غلام نبی مری پشتون خواہ میپ کے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری حضرت عمر اچکزئی ایڈوکیٹ کمشنر کوئیٹہ ڈویژن سہیل الرحمان کمشنر محکمہ شماریات نوراحمد پرکانی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں اب تک خانہ شماری ومردم کیلئے ھونے والے اقدامات اور خانہ شماری ومردم شماری میں حائل مشکلات اور کوتاہیوں کی نشاندہی اور ان کی سدباب پر سیر حاصل گفتگو ھوئی انتظامیہ اور سیاسی جماعتوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ کوئٹہ کے عوام نے غفلت لاپرواہی کا انتہائی مظاہرہ کرتے ہوئے اس اھم قومی فریضے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔