امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر نکالنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر نکالنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت معرکۂ حق میں شکست کھا چکا ہے اور اب فتنہ الخوارج اور فتنہ الہند جیسے پروکسیز کے ذریعے ہائبرڈ وار کا سہارا لے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے خواتین کوکام کی جگہ پرہراسگی سے متعلق ترمیمی مسودہ قانون سمیت چار مسودہ قانون منظور کرتے ہوئے بلوچستان فارنزک سائنس ایجنسی کاترمیمی مسودہ قانون متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا، پشین کی تحصیل حرمزئی میں رورل ہیلتھ سینٹر کو تحصیل ہیڈکوارٹرکا درجہ دینے سے متعلق توجہ دلاو نوٹس نمٹا دیا گیا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی شمالی اور جنوبی بلوچستان کو نہیں مانتے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران ہنہ روڑ اور سبی تا تھڑی کوہلو روڑ سمیت متعدد اہم شاہراؤں کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں نصاب تعلیم کو ہم آہنگ کرنے اور بجلی اسکولوں میں تعطیلات کے دوران فیس کی وصولی روکنے کی قرارداد منظور کرلی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ینگ پارلیمنٹرین فورم پاکستان کی صدر رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار اور جنرل سیکرٹری ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی قیادت وفد نے ملاقات کی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت جاننا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے دیگر حصوں میں بلوچستان سے متعلق جو تصور پایا جاتا ہے، وہ حقیقت کے منافی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ڈیگاری کے علاقے میں مرد اور عورت کے قتل کی مذمتی قرار داد منظور کرلی ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معاملے پر پیش رفت کا جائز ہ لینے کے لئے حکومت اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ایک خفیہ ٹھکانہ بھی تباہ کیا گیا، جہاں سے بڑی تعداد میں جدید اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔