قومی شاہراہوں پر ایمر جنسی سینٹرز قائم کئے جانے کا فیصلہ، بارش و برفباری کے دوران متعلقہ وفاقی محکموں نے معاونت نہیں کی، وزیر اعلی کا اظہار برہمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت گذشتہ روز منعقد ہونے والا کابینہ اجلاس تقریباً بارہ گھنٹے جاری رہنے کے بعد رات دیر گئے ختم ہوا، کابینہ اجلاس میں میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر، (MERC) کے منصوبے کے مالی وانتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔



بی اے پی وفد کی حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات، بلوچستان میں گیس و بجلی کی فراہمی ڈیمز کی تعمیر وفاقی محکموں میں ملازمتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا،وفاقی حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ووفاقی وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان کے عوام سے معافیوں کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا ہے۔



بلوچستان، بارش و برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی، کان مہترزئی شاہراہ پر سینکڑوں مسافر پھنس گئے، کوئٹہ کراچی و چمن کے راستے تاحال بند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندورن بلوچستان: بلوچستان میں بارش اوربرفباری کے دوران مکانات کی چھتیں گرنے سے مزید دو افراد جاں بحق تین روز کے دوران ژوب، قلعہ عبداللہ، پشین اور کوئٹہ میں پیش آنیوالے والے واقعات میں 6 بچوں سمیت 17افرادجاں بحق 13زخمی ہوئے ہیں۔