رانا ثنا کیس؛ کبھی نہیں کہا ویڈیو موجود ہے فوٹیجز کی بات کی،شہریار آفریدی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرمملکت شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ آج کل ضمانتوں کا موسم ہے، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں جس پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔ 



ثبوت اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں، رانا ثنا کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: شہریار آفریدی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے رانا ثناء اللہ منشیات برآمدگی کیس میں 17 روز میں تمام ثبوت عدالت کے سامنے رکھ دیئے تھے۔