• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

وزیراعظم عمران خان کی نیب کو بلیک میلنگ کی مذمت کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 25th, 2019


لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نیب کو بلیک میلنگ کر رہے ہیں جس کی مذمت کرتا ہوں۔



کوئٹہ مسجد میں بم دھماکہ 4افراد شہید، 28زخمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 24th, 2019


کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع مسجد کے مہراب میں نصب بم کے دھماکے میں مسجد کے خطیب سمیت 4 افرادشہید 28 افراد زخمی ہوئے۔



وزیراعظم کی الیکشن میں کامیابی پر مودی کو مبارکباد

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 23rd, 2019


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے انتخابات میں کامیابی پر نریندر مودی کو مبارک دی ہے۔



نالائق اعظم کو وزیراعظم نہیں مانتی، مریم نواز

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 22nd, 2019


بہاول پور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ نالائق اعظم کو وزیراعظم تسلیم نہیں کرتی۔



روپے کی ریکارڈ بے قدری؛ ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 21st, 2019


 کراچی: گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور ہر روز پاکستانی کرنسی کی بے قدری میں اضافہ ہورہا ہے۔



کوئی گرائے اس سے پہلے ہی حکومت خود گرجائے گی، مریم نواز

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 20th, 2019


 اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت خود ہی گر جائے گی اس سے پہلے کے کوئی اس کو گرائے۔



اپوزیشن کی احتجاج کی تیاری، آج افطار ڈنر پر حکومت کے خلاف جمع ہوگی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 19th, 2019


 لاہور: حکومت کے خلاف احتجاج پر مشاورت کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے تمام اپوزیشن رہنماؤں کو آج افطار ڈنر کی دعوت دے دی افطار میں جس میں مریم نواز بھی شرکت کریں گی۔



امریکا، ایران کشیدگی کے باوجود جنگ کے امکانات مسترد

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 18th, 2019


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات واضح کردی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، جس کے بعد واشنگٹن میں موجود سینئر حکام نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی راہیں تلاش کرنی شروع کردیں۔



ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 151 روپے پر جاپہنچا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 17th, 2019


 کراچی: مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری ہے جو روپے کے مقابلے میں اب نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔



ڈالر کی اونچی اڑان جاری؛ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 16th, 2019


 کراچی: اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں اور اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 291
  • 292
  • 293
  • 294
  • 295
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، عوام اور تاجر برادری کی مشکلات، حکومت کی جانب سے فوری ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت!
  • حکومت صحافت کے استحکام، صحافیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنا رہی ہے،شاہد رند
  • آج کے دور میں لوگ اپنے نام کیلئے کام کررہے ہیں،جمال رئیسانی
  • جھل مگسی، نا معلوم مسلح افراد کا بازار میں حملہ، دکانوں کو آگ لگا دی
  • مدارس پر چھاپوں کیخلاف 6 مئی کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، مظاہرے کئے جائیں گے، جمعیت بلوچستان
  • صدیق بلوچ میڈیا اکیڈمی کی فعالیت کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی مداخلت، وفاقی حکومت نے چائینز کمپنی کو ایکسپورٹ کی اجازت دیدی
  • تمام ادارے برباد ہو چکے ہیں، کوئی ادارہ کام نہیں کر رہا عاصم منیر ، شہباز شریف بڑے آدمی ہوں گے لیکن پاکستان سے بڑا کوئی نہیں ہے، محمود خان اچکزئی

Recent Posts


  • ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، عوام اور تاجر برادری کی مشکلات، حکومت کی جانب سے فوری ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت!
  • حکومت صحافت کے استحکام، صحافیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنا رہی ہے،شاہد رند
  • آج کے دور میں لوگ اپنے نام کیلئے کام کررہے ہیں،جمال رئیسانی
  • جھل مگسی، نا معلوم مسلح افراد کا بازار میں حملہ، دکانوں کو آگ لگا دی
  • مدارس پر چھاپوں کیخلاف 6 مئی کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، مظاہرے کئے جائیں گے، جمعیت بلوچستان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔