راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید اور 48 زخمی ہوگئے جب کہ مسجد میں موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیاب ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف بولنے والے وزیراعظم مودی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے جب کہ کالعدم تنظیموں کے ہمدردر وفاقی کابینہ میں موجود ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف بولنے والے وزیراعظم مودی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے جب کہ کالعدم تنظیموں کے ہمدردر وفاقی کابینہ میں موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ملاقات کی جس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت نے پاکستان کا اضافی پانی روک لیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں جانے والے پانی کو روک کر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک بنا تحقیق پاکستان پر انگلی اٹھا دیتے ہیں جب کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک ملک کے اندر موجود شدت پسند تنظیموں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف ٹھوس اقدامات نہیں کیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تھرپارکر: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر ہندو مذہب کے لوگوں کے ساتھ ہے ہم ہندوؤں پر کسی قسم کا کوئی ظلم نہیں ہونے دیں گے۔