اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے اور پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے اور پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹنڈو الٰہیار: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سے جلد جان چھڑا کر قبل از وقت الیکشن کرائیں گے اور اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہہ ملکی مذاکرات ہوئے جس میں افغانستان میں امن کے لیے سیاسی معاونت کی ضرورت پر زور دیا گیا اور دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو وزیر دفتر نہیں جائے گا اُس کے خلاف کارروائی ہوگی اور پھر وہ شکوہ نہ کریں کہ وزارت چلی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کو سعودی عرب کے امدادی پیکج کے تحت مزید ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ تعلیمی شعبہ میں انحطاط حکومت اور معاشرے کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لئے حکومت پوری طر ح پرعزم ہے معاشرے کے بااثر حلقوں اور نوجوانوں کو بھی تعلیمی شعبہ کی بہتری کے اقدامات میں اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے پر رضا مند ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ گورننس رہا ہے، طاقتور کے لئے ایک قانون جبکہ کمزور کے لئے دوسرا قانون رہا ، ماضی میں بلوچستان کو ملنے والے ترقیاتی فنڈز میں انتہا درجے کی کرپشن ہوتی رہی ہے، موجودہ حکومت سابقہ حکومتوں سے مختلف ہے، نئے بلدیاتی نظام میں ترقیاتی فنڈز دیہات کی سطح پر مہیا کیے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے گیس بحران پر ایم ڈی سوئی سدرن اورسوئی ناردرن کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔