راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ کہا جاتا ہے سپریم کورٹ متنازع ہوتی جارہی ہے، سپریم کورٹ اگر متنازع ہوتی جارہی ہے تو پھر یہاں آتے ہی کیوں ہیں؟۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیااین ایف سی ایوارڈ کے تحت نیا فار مولہ مرتب کیا جائے گا صوبہ بدر بلوچ افراد کی دوبارہ آبادی کاری کے لئے اقدامات ، سیاسی کارکنوں کی گمشدگیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے اور شہداء کے لواحقین کے لئے خصوصی پیکج ، مہا جرین کی باحفاظت واپسی اور تمام جعلی دستاویزات منسوخ کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبے میں بلوچ اقوام کو ان کے حقوق دلوانا منشور میں شامل ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا فوری طور پر اطلاق کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو الیکشن کے لیے ’جیپ‘ کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: سفارتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو باقاعدہ طور پر دہشت گردوں کی مالی معاون کرنےو الے ممالک کی گرے لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی مکمل معاونت کی جائے گی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پسنی: بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ بی این پی ساحل اور وسائل کے حوالے سے کمپرومائز نہیں کرے گا۔بی این پی واحد جماعت ہے جو گزشتہ 20 سالوں سے ساحل اور وسائل اور بلوچ قوم کے حقوق کے لئے جدوجہد کررہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے سمری وزارتِ دفاع کو ارسال کردی ہے۔