اسلام آباد: ایوان بالا کو وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں 61فیصد گیس ضائع ہوجاتی ہے اور صرف 39فیصد گیس کی قیمت وصول کی جاتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایوان بالا کو وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں 61فیصد گیس ضائع ہوجاتی ہے اور صرف 39فیصد گیس کی قیمت وصول کی جاتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد انسانیت کی بے لوث خدمت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 27دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے 3 اضلاع میں لیویز فورس کے اختیارات پولیس کے حوالے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا بلوچستان حکومت نے تین اضلاع کی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور نیو انٹر نیشنل ائر پورٹ کا مقصد خطے میں جنگی مقاصد کا حصول ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان اسمبلی میں نشستیں بڑھانیکے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے بڑھا رہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ /کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ صوبائی کابینہ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکم کے مطابق ایسے افراد کا انتخاب کیا جائے گا جو پارٹی کے بنیادی اصولوں کے ساتھ وابستہ ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ ، 5اہلکار شہید ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ اور ان کے اہلخانہ سمیت 32افراد زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کیسکو کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسکو کا عملہ ٹرانسفارمر کی مرمت سمیت دیگر کاموں کے لئے رشوت طلب کرتا ہے ، کیسکو چیف سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں وہ مسائل کو حل کرنے سے قاصر ہیں، جن علاقوں میں بلوں کی ادائیگی بہتر ہے وہاں بھی 15گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔