گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں پھر آتشزدگی 5 مزدور جھلس کر جاں بحق ،متعدد لاپتہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گڈانی شب بریکنگ یارڈ میں ساحل سمندر پر بحری جہاز کو ناکارہ بنانے کے دوران آگ لگ گئی، پانچ مزدور جھلس کر جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا جبکہ متعدد مزدور تاحال لاپتہ ہے۔ اندھیرے کے باعث امدادی سرگرمیاں روک دی گئیں۔



بلوچ باغی نہیں۔۔ اب طالبان ، جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی بڑا خطرہ بن گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : 2016کے دوران ملک میں کل 441دہشت گرد حملے ہوئے جن میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد908ہے۔ ان حملوں میں 106تحریک طالبان پاکستان اور 106جماعت الاحرار نے کئے ۔بلوچستان میں تحریک طالبان ، جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی بلوچ باغیوں



معیادختم ،فوجی عدالتوں نے کام بند کردیا

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی : پارلیمنٹ کی جانب سے مشترکہ طور پر آئین میں 21 ویں ترمیم کے ذریعے قائم کی جانے والی فوجی عدالتوں کو دو سال کیلئے دیے جانے والے خصوصی اختیارات ختم ہونے کے بعد فوجی عدالتوں نے کام کرنا بند کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات



قوم ، حکومت اور مسلح افواج کو بیک وقت کئی چیلجز کاسامنا ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اورماڑہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلاشبہ ہمارا وطن عزیز پاکستان ایک عظیم مملکت ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کی نظریں ہم پر لگی ہوئی ہیں ، اس وقت حکومت ،افواج پاکستان اور پوری قوم کو بیک وقت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔جن سے ہمیں سرخرو ہو کر نکلنا ہے۔



بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے والے کے حوالے سے ڈوزیئر اقوام متحدہ میں جمع کردیا،پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو پاکستان میں مداخلت اور عدم استحکام پھیلانے



بلوچستان میں ہرقیمت پر امن قائم کریں گے، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +خضدار: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بلوچستان میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے گا ،ہمیں معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے پورے خطے کو اور اس سے آگے کے علاقوں کوباہم منسلک کرنے پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت ہے،ہمارے دشمن طویل عرصہ سے بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے اور حالات خراب رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں



برطانیہ: دہشت گرد تنطیموں کی فہرست میں بی ایل اے اور سپاہ صحابہ کا نام برقرار

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی اور سپاہ صحابہ پاکستان سمیت دنیا بھر کی اکہتر تنظیموں اور گروہوں کے نام سنہ 2016 کے اختتام پر برطانوی ہوم آفس سے جاری کی گئی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل ہیں۔