اوکاڑہ: گاؤں 28 آر ٹو میں حساس اداروں کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوکاڑہ: گاؤں 28 آر ٹو میں حساس اداروں کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہر طرف اقتصادی راہداری اور گوادر کی ترقی کے چرچے نظر آرہے ہیں لیکن گوادر کے عوام پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہیں گوادر میں عوام سے ان کی اراضی کوڑیوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کسی قسم کی لچک کا مظاہرہ نہیں کرے گی تاہم حکومت کو لچک دکھانا ہوگی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کابل : افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ وہ پاکستان سے امن مذاکرات میں مدد کی کوئی توقع نہیں رکھتے ۔پیر کو کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہ اکہ ان کا پاکستان سے مطالبہ ہے کہ ان گروپوں کو اپنی سر زمین نکال لیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کے سینئر قانون سازوں اور ان کے گواہوں نے کیپٹل ہل میں جمع ہوکر پاکستان سے ایک مرتبہ پھر سوال کیا کہ وہ امریکا کا دوست ہے یا دشمن۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے سوئم کے انتظامات نیو میمن مسجد میں کیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بابائے انسانیت عبدالستار ایدھی کا جسد خاکی نماز جنازہ کے لئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچا دیا گیا ہے جب کہ اپنے قومی ہیرو کو الوداع کہنے کے لئے صدر مملکت اور آرمی چیف سمیت ہزاروں افراد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانیہ کے وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ صدام حسین کو اقتدار سے علیحدہ کرنے کے نتیجے میں لیبیا کا کیمیائی اور جوہری ہتھیاروں کا پروگرام ختم کرنے اور پاکستان کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نیٹ ورک کو بند کرنے میں مدد ملی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی، لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں شوال کا چاند نظر آگیا، لہٰذا ملک بھر میں عید الفطر کل بروز بدھ کو ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ جدہ میں واقع امریکی قونصل خانے کی عمارت کے قریب خود کو اڑانے والا خودکش بمبار عبداللہ گلزار خان نامی شخص پاکستانی تھا۔