
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت متوسط اور غریب طبقے کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت متوسط اور غریب طبقے کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قو می اسمبلی شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ہیں ،جب مطمئن نہیں ہوں گے تو علیحدگی اختیار کرلیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ سی او سی کی جانب سے بلوچستان کو انسداد کورونا ویکسین کی مزید گیارہ ہزار ڈوزجز موصول ہوگئیں ہیں جمعہ کے روز اسلام آباد سے پی آئی اے کارگو سے کوئٹہ کے لئے بھجوائی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ سول آفیسرز ہمارے ملک و صوبے کا اثاثہ ہیں. نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کوئٹہ ایک موقر ادارہ ہے اور اکتیسویں مڈکیریئر مینجمنٹ کورس کی تکمیل پر افسران پیشہ روانہ کیرئیر کے چیلنجر سے نبردآزما ہو سکیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کا الیکشن کمیشن پر تنقید غیر جمہوری اور غیر آئینی عمل ہے اس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار پنجگور زون کا ایک اہم اجلاس مرکزی سینئر وائس چیئرمین بوہیر صالح بلوچ ایڈوکیٹ گورنمنٹ انٹر کالڑ میں منعقد ہوا جسکے مہمان خاص بی ایس او پجار وحدت بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری عابد عمر بلوچ ایڈوکیٹ جبکہ اعزازی مہمان خاص نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے ورکنگ کمیٹی کے رکن شیر علی وزیر بلوچ تھے اجلاس میں تعرفی نشت، تنظیمی و تعلیمی امور، سیاسی و ملکی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل زیر بحث رہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے میں شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے معاشرے کی تمام اکائیوں کو اپنا بھر پور کردار داد کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزیدکہا ہے کہ درخت ہمارے لیے آکسیجن کی حیثیت رکھتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اسلم ابڑو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ووٹ نہیں دوں گا، پارٹی کے ساتھ ہوں لیکن ان کو ووٹ نہیں دوں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کی احتسا ب عدالت نےسینیٹ انتخابات کےلیے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف اور خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹ کی جنرل اور ٹیکنو کریٹ نشستوں پر امیدوار ساجد ترین ایڈوکیٹ کے خلاف دائر کردہ آئینی درخواست کو خارج جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے میر نوید کلمتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی ۔