میگا کرپشن کیس،پیسہ میرا نہیں تھا،گاڑی سالے کی تھی اور سونا سالی کا تھا،مشتاق رئیسانی،ملزم خالد لانگو و دیگر بھی عدالت میں پیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب منورا حمد شاہوانی کے روبرو بلوچستان لوکل گورنمنٹ خوردبرد سے متعلق دائر ریفرنس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی کا بیان حلفی قلم بندکرلیاگیا۔



ایرانی تیل پر پابندی کے بعد انتظامیہ کی چاندی،فی گاڑی 50ہزار روپے بھتہ وصولی شروع

| وقتِ اشاعت :  


سوراب :  چھوٹی گاڑیوں پر عائد پابندی کے فیصلے سے انتظامیہ کی چاندی ہوگئی، فی بڑی گاڑی سے ہر چیک پوسٹ پر پچاس ہزارروپے سے زائد بھتہ وصولی سے روزانہ لاکھوں کی آمدنی سے آفیسران کے وارے نیارے، جمع رقم سے بااثر سیاسی کارندوں کو بھی نوازنے کاانکشاف۔



قلات،گیس و بجلی بندش کیخلاف گرینڈ الائنس کا احتجاجی مظاہرہ،شٹر ڈاؤن وپہیہ جام کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں گیس و بجلی بندش سمیت دیگر تمام درپیش مسائل پر گرینڈ الائنس کا اجلاس و احتجاجی مظاہرہ و نعرہ بازی، مسائل حل نہ ہونے پر شٹر ڈاون ہڑتال وپہیہ جام کا اعلان۔تفصیلات کیمطابق بی اینڈ آر ریسٹ ہاوس قلات میں قلات گرینڈ الائنس کا اجلاس زیر صدارت جے یو پی کے رہنما مولانا رحمدل حلیمی منعقد ہوا۔