اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی کچن کیبنٹ سے مشاورت کی جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حتمی مشاورت کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی کچن کیبنٹ سے مشاورت کی جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حتمی مشاورت کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ وہ کبھی فوج کے خلاف بات نہیں کریں گے کیونکہ پاکستان کو مضبوط فوج کی بہت ضرورت ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی حکومت صوبہ بھر میں اشیائے خورد نوش اور سستے بازار کا انعقاد کیا جائے گا اور وزیر اعلی کی ہدایت پر آٹے کا معیار یار یقینی بنانے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے لیے تمام متعلقہ سیکرٹریوں اور ڈپٹی کمشنروں کو عملی اقدامات اٹھانے کے لیے بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو مسلسل چیکنگ اور تاجروں سے رابطہ قائم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے جائیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے حمزہ شہباز کے نام کی سفارش کردی ہے، پارلیمانی پارٹی کو حمزہ شہباز کے علاوہ دوسرے نام کا بھی کہا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رپورٹ کے مطابق سوزوکی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 99 ہزار روپے سے 16 لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مبینہ دھمکی آمیز خط کے معاملے پر حکومت کی جانب سے کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور کیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کیے جانے کے خدشات کو رد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) نے مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کے فیصلے کا ذمے دار مونس الٰہی کو قرار دے دیا۔