
مکوآنہ: معروف عالم دین ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مکوآنہ: معروف عالم دین ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن ٹریبونل نے کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دھند کی وجہ سے ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیرِ اعلیٰ سید ارشد حسین شاہ نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے پولیس کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آج عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کا آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ معاشی کامیابیوں کا تعین کریگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کےبیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کا ماحول بن چکا ہے، آج بھی ملک کو سیاسی بحران سےنکالنے کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔