پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے این اے 150 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے این اے 150 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکے جانے کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کرے گی، عوام اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ دینے میں آزاد ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اب تک سینکڑوں امیدوار جمع کروا چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کونسل کے مظاہرین کا احتجاج جاری ہے، نگران وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کے اراکین نے مذاکرات کیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مصدقع ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو این اے 128سے الیکشن لڑنے کی تجویز پر متضاد آراء آنے کے بعد فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو طلب کر لیا۔
وہاب مجید | وقتِ اشاعت :
خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین نشستوں کے لیے 53 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ فی امان اللّٰہ ہوگیا ہے۔