بھٹو کے قاتل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان تھے، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے قاتل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان تھے لیکن آج کے بعد کوئی بھی وزیر اعظم بنے ان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا جائے گا۔



300یونٹ تک بجلی کا بل مفت کریں گےعوام بجلی چلائیں گے بل حکومت اد کرے گی،عبدالعلیم خان

| وقتِ اشاعت :  


استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان نے اپنے آبائی حلقے میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت الیکشن جیتنے کیلئے نہیں کررہےعوام نے منتخب کیا تو300یونٹ تک بجلی کا بل مفت کریں گےعوام بجلی چلائیں گےبل حکومت اد کرے گی۔