محمد بن سلمان 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سالوں سے الماریوں میں دفن اسپتال سمیت کئی منصوبوں پر سعودی وفد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں۔



قومی ٹیم کی شکست پر زمبابوین صدر کا استہزا، وزیراعظم کا بھرپور جواب

| وقتِ اشاعت :  


ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست کے بعد زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈیمبڈزو مننگواگا نے اپنی ٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ٹیم کا مذاق بھی اڑایا جس پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انہیں بھرپور جواب دیتے ہوئے کھیل کو اس کی روح کے مطابق کھیلنے کا سبق سکھایا۔



فوج سمیت کوئی بھی محکمہ تنقید اور الزامات پر اپنا مؤقف پیش کرسکتا ہے: رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ آرمی آفیسرز سمیت کسی بھی محکمے جن پر تنقید اور الزامات ہوں وہ اپنا مؤقف پیش کرسکتے ہیں اور  جب بھی ضرورت پڑے فوجی افسران کو ایسی آگاہی عوام کو دینی چاہیے۔



اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار  نے نجی ٹی وی کے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کی۔   



سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وزیراعظم کی کاوشیں قابل ستائش ہیں ، آغا حسن بلوچ ۔

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور وفاقی حکومت کی تشکیل شدہ سیلاب ریلیف مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبر آغا حسن بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرکزی حکومت کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کی کاوشیں، وزیر اعظم کے بلوچستان کے باقاعدہ دورے، فنانشل اسسٹنس قابل ستائش ہیں تاہم ملک کے سب سے بڑے صوبے میں جہاں بارشوں و سیلاب کیوجہ سے 45 فیصد فصلات و اناج اور 30 فیصد باغات کا نقصان ہو چکا، جہاں روڈ انفراسٹرکچر و املاک بری طرح متاثر ہوئے، ان کے لئے فوری طور پر بڑی مالی امداد کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں موسم سرما شروع ہونے کو ہے۔