اسلام آباد; نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان محمد آصف ریکی نے یہاں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد; نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان محمد آصف ریکی نے یہاں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ طور پر غیر مجاز مقابلہ حسن کے حوالے سے ایکشن لیا ہے جس نے آئندہ مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے ایک مدمقابل کا انتخاب کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق اتحادی جماعت کے سربراہ کا کوسنے اور طعنے الیکشن اسٹنٹ کے سوا کچھ نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: 700 ارب روپے سے زائد کے 1809 مبینہ کرپشن کیسز، انویسٹی گیشن اورانکوائریاں دوبارہ کھل گئی ہیں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم کوکالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے34پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جمعہ کو یہاں وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد،کوئٹہ: پاکستان میں چینی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز محترمہ پینگ چنکسو نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی پیشرفت تسلی بخش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے کہا ہے کہ میں مغل بادشاہ نہیں ہوں کہ دس سیاستدانوں اور دس بیورو کریٹس کو لائن میں گھڑا کر کے گولیاں مار دوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 6 سابق وزرائے اعظم کے خلاف کیسز دوبارہ کھل گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ انہیں نہیں معلوم کہ نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں۔