چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں اپیل کا دائرہ بڑھا کر عدلیہ میں مداخلت کی کوشش کی گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں اپیل کا دائرہ بڑھا کر عدلیہ میں مداخلت کی کوشش کی گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی سزا معطل ہونے کے باوجود اٹک جیل میں ہی رہیں گے وہ 30 اگست تک سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سزا معطل کردی ہے تاہم وہ اس کے باوجود جیل میں ہی رہیں گے، اب سائفر کیس… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف،نگران کابینہ، وزرائےاعلیٰ اوراعلیٰ حکام نےشرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ انہیں دکھ ہےکہ عوام کو بجلی کے بل میں اضافے جیسی مشکلات کا سامنا ہے، نواز شریف ہی عوام کو مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بالاکوٹ میں تاجر برادری نے بجلی بلز میں اضافہ مسترد کر دیا اور انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بجلی بلز میں ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف ریلی بھی نکالی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر پاکستان بھر میں عوام مسلسل سراپا احتجاج ہیں، عوام کی جانب سے ناصرف بجلی کے بلوں کو نذر آتش کیا گیا بلکہ حکومت سے ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ امید ہے آج تو سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ ہو جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اہم مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے پارلیمانی انتخابات میں مقررہ وقت سے زائد تاخیر سے ملک کیلیے سنگین نتائج برآمد ہونگے جس میں ممکنہ طور پر تعلقات میں کمی بھی شامل ہے۔